طریقہ داخلہ

داخلہ فارم فل کریں

فارم میں اپنے کوائف صحیح درج کریں ، مطلوبہ کورس منتخب کریں ، مطلوبہ دستاویزات ضرور منسلک کریں ،

Submit Form Now

سمسٹر فیس ادا کریں

فیس ادائیگی کے لئے دیا گیا مناسب ذریعہ استعمال کریں ،چھ ماہ کی فیس یکمشت جمع کریں ، فیس مکمل ریفنڈبل ہے

انرولمنٹ کارڈ حاصل کریں

داخلہ فارم اور سمسٹر فیس موصول ہونے کے بعد ادارہ کی جانب سے طلبا کرام کو انرولمنٹ کارڈ جاری کیا جاتا ہے
Menu
× How can I help you?