شرائط داخلہ

: داخلے کے خواہش مند خواتیں حضرات کے لئے ضروری ہے کہ ظاہری وضع قطع شرعی ہو اور اخلاق حسنہ اور آداب کی رعایت رکھنے والا ہو*
حضور علیہ السلام کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو عادل حق اور رہنما تسلیم کرتا ہو*
علم دین کا حصول خالصتا اللہ کی رضا کے لئے کررہا ہو*
عمر کی کوئی قید نہیں*
کم از کم میٹرک پاس ہو*
کسی قسم کی بھی ملک دشمنی یا جرم کا ریکارڈ نا ہو*
اتنا وقت دن رات میں سے ضرور فارغ ہو جس میں درس کا ہوم ورک کرسکے*

Menu
× How can I help you?