سوال
مسئلہ؛ ایک آدمی زکوٰۃ کا مستحق ہے مگراُسکو زکوٰۃ دی جاتی ہے توزکوۃ لینےسے انکارکرتاھے کہ ہم زکوۃ نہیں لیںنگے تو ایسے شخص کو بغیر بتائےزکوٰۃکا روپیہ دیا جاسکتا ہے
جواب
دیا جاسکتا ہے ،
یہاں مسلئہ عزت نفس کا ہے ، دینے کی کوئی ایسی صورت اختیار کی جائے کہ اسکی عزت نفس بھی مجروح نا ہو