ناظرہ و حفظ قرآن پاک کورس

ناظرہ قرآن پاک کورس جس میں طلباء کرام آسانی سے انتہائی قلیل مدت مدت میں قرآن کریم ناظرہ و حفظ کرسکتے ہیں ، انتہائی ماہر شفیق اساتذہ جدید تیکنیک کے ساتھ ہر مزاج کے طالب علم کو اسکی نوعیت کے اعتبار سے پڑھاتے ہیں ، جسکی وجہ سے  طالب علم کم سے کم مدت میں اپنے سبق کو یاد کرلیتا ہے اور آگے برھ جاتا ہے ۔