سوال

جاثیہ نام کاکیا معنی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں ’’جاثیہ‘‘ کا معنیٰ ہے: گھٹنوں کے بل بیٹھنے والی خاتون یا جماعت، (القاموس الوحید، ص: ۲۳۳) اگر نام رکھنا ہے تو  اس معنی کے لحاظ سے یہ نام مناسب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-08 06:04:26

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field