سوال

وجیہہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

وجیہہ  لڑکی  کانام  رکھنا صحیح ہے، اس کا معنی با اثر، باصلاحیت، وجاہت والی، عالی  مرتبت  ہے۔

القاموس الوحید میں ہے:

“الوَجِيْه:بااثر،باصلاحیت،صاحب قدر ومنزلت،عالی منزلت،سربرآوردہ،سردارِقوم ۔”

(وجہ،ص:1425 ط:ادارہ اسلامیات )

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حقوق و آدابِ معاشرت
اولاد کے حقوق
2025-10-12 16:47:52

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field