آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی؟


سوال

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت حضرت عائشہ  رضی اللہ عنہاکی عمر مبارک کتنی تھی؟

جواب

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت اماں جان حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر  اٹھارہ  (۱۸)  سال تھی۔

(ماخوذ از سیرۃ المصطفی- حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی- ج: ۳، صفحہ: ۱۵۶، ط: مکتبہ عمرفاروق)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تاریخ و سیر
ازواج مطہرات
2025-10-08 15:23:08

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field