سوال

ابان کا مطلب؟

جواب

“ابان”  نام كا معنی  ہیں: برائی یا اچھائی بیان کرنے والا،لکڑی کی گرہ ، نقش قدم پر چلنا وغیرہ ،معنی سے قطع نظر  یہ  کئی صحابہ  کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نام تھا۔اس لیے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

کتاب العین میں ہے:

“أبن: ‌أبان: اسم رجل وجبل. ويقال: فلان يؤبن بخير وبشر، أي: يزن به، فهو مأبون. ويقال: لا يؤبن إلا في الشر. والأبنة: عقدة في العصا، وجمعها: أبن.”

(ج8،ص383،ط؛مکتبۃ الہلال)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-27 13:16:39

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field