سوال
کیا یہ سچ ہے کہ جو آگ ابراہیم علیہ السلام کے لیے جلائی گئی تھی اس سے آسمان میں فرشتوں نے بھی تکلیف محسوس کی؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں جو آگ ابراہیم علیہ السلام کے لیے جلائی گئی تھی اس سے آسمان میں فرشتوں نے بھی تکلیف محسوس کی ہے یانہیں ؟ اس بارے میں ہمیں کوئی حدیث وغیرہ نہیں ملی۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
متفرقات ممنوعات و مباحات
2025-10-08 14:35:22
