سوال

ابیہا کے معنی کیا ہیں؟

جواب

“أَبِیْهَه” (آخر میں “ه” کے ساتھ)  کے معنی سمجھ دار  کے ہیں۔ (قاموس الوحید ص: 106)۔اس کا صحیح تلفظ یہ ہے کہ آخر میں ’’الف‘‘ کے بجائے ’’ہ‘‘ پڑھی جائےتو  یہ نام رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 14:45:47

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field