اجتماعى جہرا ذكر كيلئے عالم كا ہونا ضرورى ہے؟


سوال

اجتماعى جهرا ذكر كيلئے عالم كا هونا ضرورى ہے؟

جواب

جہری  ذکر اجتماعی طورپر کرنے کے لئے عالم ہونا ضروری نہیں، تاہم ذکر کروانے والے کا کسی صاحبِ  نسبت بزرگ کا مجاز ہونا بہتر اور مناسب ہے ،نیز اجتماعی ذکر کے وقت اس کی شرائط کی رعایت بھی ضروری ہے۔

فقظ واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
تصوف اور اس کی اصطلاحات
2025-10-17 17:05:10

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field