سوال

ازلان یا  علیشبہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

 ’’ازلان‘‘ اور”  علیشبہ کا معنی نہیں مل سکا، لہذا  ’’ازلان‘‘یا علیشبہ”نام  رکھنا درست نہیں ہے ۔ بچوں اور بچیوں  کے نام رکھنے کے سلسلہ میں اس بات کا اہتمام کیا جائے کہ صحابہ کرام اور  صحابیات اور اللہ تعالی كےنیک اور برگزیدہ  بندوں اور  بندیوں کے نام پر نام  رکھے  جائیں، یا کم از کم ایسے  نام رکھے جائیں جن کے معانی واضح اور عمدہ ہوں ۔

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کی ویب سائٹ پر کافی اچھے اچھے نام درج کردیے گۓ ہیں ، نام رکھنے کے سلسلہ میں وہاں سے بھی راہنمائی لی جاسکتی ہے۔

فقط واللہ اعلم

 

،


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-26 00:04:04

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field