شرعی سوال و جواب
اس سال 1444ھ / 2023ء کا کشمش کے حساب سے فطرہ
سوال
اس سال کا فطرہ کشمش کے حساب سےکتنا ہوگا؟
جواب
دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کی طرف سے امسال 1444ھ-2023ء کراچی اور اس کے مضافات میں کشمش کے حساب سے فطرے کی رقم 2630 روپے ہے۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
زکات
صدقہ فطر کا نصاب اور وجوب
2025-09-30 17:04:00
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
