سوال

مجھے ” الساء ” نام کے معنی بتا دیں ۔

جواب

تلاش کے باوجود ہمیں “الساء”(ہمزہ کے زبر اور لام کے سکون کے ساتھ )کا معنی نہیں مل سکا، اس لیے اس نام كے بجائے دوسرا اچھا معنی والانام رکھا جائے ۔

فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-17 16:47:17