شرعی سوال و جواب

اللہ جھوٹ نہ بلوائے کہنے کا حکم

سوال

اکثر لوگ بولتے ہیں اللہ جھوٹ نہ بلوائے،  کہا گیا یہ  جملہ بولنا جائز ہے؟

جواب

جی ہاں ! اس جملہ کے بولنے میں کوئی حرج نہیں،کیوں کہ  اس جملے میں اللہ تعالی سے گناہ سے بچنے میں مدد مانگی جارہی ہے، فقط و اللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
مسنون دعائیں
2025-10-12 14:01:37

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔