امام ابن قیم رحمہ اللہ کی طرف منسوب ایک قول کی تخریج


سوال

کیا یہ امام ابن القیم رحمه الله کا قول ہے ؟

“وقت کا ضیاع موت سے شدید تر ہے، کیونکہ وقت کا ضیاع تمہیں اللہ اور آخرت کے گھر سے جُدا کرتا ہے، جب کہ موت دنیا اور اہل دنیا سے تمہاری جدائی کا سبب بنتی ہے۔”

جواب

مذکورہ قول ،امام ابن قیم رحمہ اللہ کے حولے سے ان کی کتاب “الفوائد” میں موجود ہے۔چنانچہ وہ اپنی کتاب“الفوائد” لکھتے ہیں:

“إضاعة الوقت أشد من الموت؛ لأن إضاعة الوقت تقطعك عن الله والدار الآخرة، والموت يقطعك عن الدنيا وأهلها.”

(الفوائد، ص: 44، ط: دار علم الفوائد للنشر والتوزيع)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
تخریجِ احادیث
2025-09-27 15:25:53

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field