سوال
انیس نام کے وزن پر کوئی اوراسلامی نام بتائیں۔
جواب
انیس کے وزن پر چند اور اسلامی نام یہ ہیں :
رحیم، امین، شفیع، بشیر، نذیر، سلیم۔
مزید ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ کے سیکشن ’’اسلامی نام’’ دیکھا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 17:56:19
