سوال

الیار (Alyaar) نام کیسا ہے ؟

جواب

سوال میں پوچھا گیا نام “الیار” ہمیں اردو، فارسی، عربی زبانوں میں نہیں ملا، لہذا یہ نام رکھنے سے گریز کیا جائے؛ ناموں کے سلسلے میں بہتر یہ ہے انبیائے کرام علیہم السلام، صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین و تبعِ تابعین اور صلحاء رحمہم اللہ کے ناموں پر رکھے جائیں۔ اس سلسلے میں آپ جامعہ کی ویب سائٹ کے شعبے  اسلامی نام  پر موجود اچھے اچھے ناموں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-12 14:04:25

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field