سوال

 سوال یہ پوچھنا تھا کہ amazon پر پیسہ کمانا جائز ہے کہ نہیں ؟

جواب

واضح رہے کہ ایمازون کے ذریعہ کاروبار کرنے کا حکم یہ ہے کہ جن طریقوں کے ذریعہ کام کرنے میں شرعی اصولوں کی پابندی پائی جاتی ہو، مثلاً: مبیع بائع کی ملکیت میں ہو، بیع قبل البقبض نہ ہو، وغیرہ تو ان طریقوں کے ذریعہ کام کرنا درست ہے اور   جن طریقوں کے ذریعہ کام کرنے میں  شرعی اصولوں کی پابندی نہ کی جاتی ہو، تو ایسے طریقوں سے کام کرنا درست نہیں ہوگا۔ مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر موجود فتوی کو ملاحظہ کریں:

ایمازون سے کاروبار اور کمیشن کا حکم

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


بیوع
آن لائن خرید و فروخت
2025-09-27 13:52:43

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field