سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام ایک فاطمہ رکھا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

“ایک فاطمہ”  کے بجائے صرف فاطمہ نام رکھیں  جیسا کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نام تھا۔

کچھ اور   پوچھنا مقصد ہے تو دوبارہ سوال ارسال فرمائیں۔فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 13:08:55

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field