سوال

اگر چپل الگ ہو یعنی مخصوص چپل ہو اور پاک بھی ہو اس چپل کو باورچی خانہ میں استعمال کرنا کیسا ہے ؟اور اس کا کیا حکم ہے؟ قرآن و حدیث کے روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔

جواب

باروچی خانہ میں  چپل پہننا شرعامنع نہیں ہے ۔

مبسوط سرخسی میں ہے:

“أن ‌الأصل ‌في ‌الأشياء الإباحة، وأن الحرمة بالنهي عنها شرعا.”

(كتاب الاكراه، باب تعدى العامل، ج:24،ص:77، ط:دارالمعرفة)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
متفرقات ممنوعات و مباحات
2025-09-27 15:00:34

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field