سوال

میں ایک جگہ مصلی میں نماز پڑھاتا ہوں، کیا اس جگہ بجلی کا کام کسی ہندو سے کرواسکتا ہوں؟

جواب

مصلی میں الیکٹریشن کا کام  ہندو سے کرواسکتے  ہیں، بشرطیکہ اس کے جسم اورکپڑوں میں ناپاکی نہ ہو۔

بدائع الصنائع میں ہے:

“و إسلامه ليس بشرط أصلا ‌فتجوز ‌الإجارة ‌والاستئجار من المسلم، والذمي، والحربي المستأمن لأن هذا من عقود المعاوضات فيملكه المسلم، والكافر جميعا كالبياعات.”

(كتاب الإجارة، فصل في أنواع شرائط ركن الإجارة، ج:4، ص:176، ط: سعيد)

فقط والله أعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


اجارہ
اجیر عام کے احکام
2025-09-27 04:11:07

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field