سوال

ز رش، زریشہ، زراعیشہ کا کیامطلب ہے؟ ان تینو ں نام کے مطلب بتا دیجے، مجھے اپنی بیٹی کا نام رکھنا ہے۔

جواب

 تلاش کےبعد مذکورہ تینوں الفاظ اردو عربی لغات میں نہ مل سکے،لہذا بچی کے لیے صحابیات رضی اللہ عنھن کے ناموں میں سے کسی کے نام کا انتخاب کر لے،یا پھر کسی اچھے اور بامعنی لفظ کاانتخاب کر کے بچی کا نام رکھ لے۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حقوق و آدابِ معاشرت
اولاد کے حقوق
2025-09-27 13:57:04

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field