شرعی سوال و جواب
بیت الخلاء میں کھانے کے برتن اور پھل دھونے کا حکم
بیت الخلاء میں کھانے کے برتن اور پھل دھونے کا حکم
سوال
واش روم یا بیت الخلاء میں کھانے کے برتن یا پھل دھونا کیسا ہے ؟
جواب
بیت الخلاء میں برتن اور پھل وغیرہ دھوسکتے ہیں اورپا ک ہوجائیں گے تاہم طبعی ناگواری(گھن) کی بات دوسری ہے ۔واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
طہارت
نجاست سے پاکی
2025-09-30 14:21:45
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
