بیوی کو کسی کام سے روکنا اور اس کا بات مان لینا، لیکن آنسو بہانا


سوال

بیوی کو سمجھایاجائے کہ یہ کام نہ کرو اوربیوی کہنا مان جائے مگراس پر آنسوبہائے  تو کیا شوہرکواس پر  گناہ ملے گا؟

جواب

اگر بیوی کو جائز اور حق بات سمجھائی ہے اور بیوی اس کی وجہ سے روپڑے تو شوہر گناہ گار نہیں ہے اور اگر شوہر نے ناحق بیوی کا دل دکھایا ہو اور اس وجہ سے بیوی رو پڑی ہو تو شوہر گناہ گار ہے۔


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حقوق و آدابِ معاشرت
میاں ، بیوی کے حقوق
2025-09-30 14:24:36

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field