شرعی سوال و جواب

بیٹھ کر اذان دینا

سوال

بیٹھ کر اذان دینا کیسا ہے؟ 

جواب

بغیر کسی عذر کے بیٹھ کر اذان دینا مکروہ ہے ۔

وفي  الفتاوى الهندية:

“ويكره ‌الأذان ‌قاعدا وإن أذن لنفسه قاعدا فلا بأس به.”

(كتاب الصلاة،الباب الثاني في الأذان،الفصل الأول في صفة الأذان وأحوال المؤذن،1/ 54،ط:دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


نماز
مؤذن کی صفات
2025-09-30 14:04:50

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔