سوال

“جنت ایمان” نام رکھنا بیٹی کے لیے کیسا ہے؟

جواب

بیٹی کے لیے “جنت ایمان”نام  رکھنا جائز ہے، البتہ زیادہ بہتر یہ ہے کہ بیٹی کے لیے ازواجِ مطہرات، دیگر صحابیات رضوان اللہ عنہن ، تابعات رحمھن اللہ کے مبارک ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 17:29:56

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field