شرعی سوال و جواب

تراویح کے سجدہ کے متعلق وارد فضیلت

سوال

 تراویح کے ایک سجدے پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ، ہم نے سنا ہے کہ 70 نیکیاں ملتی ہیں کیا یہ بات درست ہے ؟ اور اس کے بارے میں کوئی حدیث بھی ہے کیا؟

جواب

 تلاش کےباوجود ایسی کوئی روایت نہیں مل سکی۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


نماز
تراویح
2025-09-26 00:46:42

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔