سوال

جانور ذبح کرنے کے بعد کلی کرنا کیسا ہے؟کیوں کہ بعض قصائی جانور ذبح کرنے کے بعدکلی کرنے سے پہلے بات بھی نہیں کرتے۔ برائے کرم راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

 جانور ذبح کرنے کے بعد کلی کرنے کی کوئی صراحت موجود نہیں،  کلی کرنے سے پہلے بھی بات چیت کرنے میں شرعا کوئی ممانعت نہیں۔ فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


عبادات
ذبح ، شرائط ، سنن ، آداب و مکروہات
2025-09-30 13:11:39

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field