سوال
کیا قربانی کے جانور کو اسٹیل کی چھری سے ذبح کیا جا سکتا ہے یااس کی ممانعت ہے؟
جواب
جانور کو ہر تیز دھار آلے سے ذبح کیا جاسکتا ہے، چاہے وہ لوہے کا ہو یا اسٹیل کا ہو ۔
فتاوی شامی میں ہے:
“(و) حل الذبح (بكل ما أفرى الأوداج) أراد بالأوداج كل الأربعة تغليبًا (وأنهر الدم) أي أساله(ولو) بنار أو (بليطة) أي قشر قصب (أو مروة) هي حجر أبيض كالسكين يذبح بها.”
(جلد۶، ص:۲۹۵ ط:سعيد)
فقط والله أعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
عبادات
ذبح ، شرائط ، سنن ، آداب و مکروہات
2025-10-08 06:12:07
