سوال
میں نے اپنی بھانجی کا نام حرم فاطمہ رکھا ہے، اس کے بارے میں بتا دیں، کیا اسلام کی رو سے یہ ٹھیک ہے؟
جواب
“حرم” کا معنی ہے محترم، اور فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا کا نام ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ اس کی بنسبت صرف “فاطمہ” نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حقوق و آدابِ معاشرت
اولاد کے حقوق
2025-10-14 18:11:33
