سوال

کیا ایسا کوئی واقعہ ہے کہ ایک بوڑھا گویا   جو تائب ہوچکا تھا، بقیع میں رونا شروع کر دیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اللہ کے حکم سے وہاں جاکر اس کی دادرسی کی؟

جواب

تلاش کے با وجود مذکورہ واقعہ نہیں مل سکا، لہذا جب تک کسی معتبر درجے میں اس کا ثبوت نہ مل جائے، اسے بیان کرنے سے احتراز کیا جائے۔

فقط والله أعلم

 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تاریخ و سیر
عہد صحابہ کے واقعات
2025-09-25 23:51:32

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field