شرعی سوال و جواب
خواتین کے لیے نماز کی کتاب
سوال
خواتین اور بچیوں کے لیے نماز سے متعلق کوئی آسان فہم کتاب تجویز کر دیں۔
جواب
مفتی تقی عثمانی صاحب مد ظلہ العالی کی کتاب “نمازیں سنت کے مطابق پڑھئے” مفید رہے گی ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
نماز
نماز کے ارکان (فرائض)
2025-09-30 13:20:04
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
