سوال

دکان میں نماز پڑھناکیسا ہے؟

جواب

اگر جگہ پاک ہے تو نماز ہوجائے گی،البتہ مردوں کے لیے مسجد جاکر نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم ہے،لہذا بلاعذر گھر ،دفتر اور دکان وغیرہ میں تنہا نماز پڑھنے کے بجائے مسجد جاکر باجماعت نماز ادا کرنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

“تطهير النجاسة من بدن المصلي وثوبه والمكان الذي يصلي عليه واجب.”

(کتاب الصلاۃ،الباب الثالث في شروط الصلاة،ج1،ص58،ط؛دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


نماز
نجاست سے پاکی
2025-10-12 15:02:20

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field