سوال

ذاتی گھر کے لیے کوئی عمل بتا دیں ؟ استغفار کے کثرت کی ترتیب ہے اور ظاہری اسباب کچھ نہیں۔

جواب

دوارنِ وضو  اور ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ اس دعا کا اہتمام کریں: ” اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِيْ ذَنْبِيْ وَ وَسِّعْ لِيْ فِيْ دَارِيْ وَبَارِكْ لِيْ فِيْ رِزْقِيْ”۔

اس کے علاوہ فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سورہ واقعہ اور سورہ طارق پڑھنے کا اہتمام کریں۔ اور قبولیتِ دعا کے اوقات (مثلاً: تہجد کے وقت، مغرب کی اذانوں کے وقت، ہر اذان اور نماز کے درمیان، ہر فرض نماز کے بعد وغیرہ وغیرہ) میں اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کرتے  رہیں۔  فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
اوراد ووظائف
2025-10-14 18:51:39

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field