سوال

راجدہ نام رکھنا صحیح ہے ؟

جواب

رَاجِده كا معنی ہے: گندم كو گاهنے كے ليے كھليان لے جانے والی، یہ نام رکھا جاسکتا ہے، تاہم بہتر ہے کہ بچی کا نام  صحابیات کے ناموں پر رکھا جائے۔

المعجم الوسیط میں ہے:

“رَجَدَ القمحَ رَجَدَ ُ رَجْدًا، وَرَجَادًا: نقله إلى موضعٍ يُدَاسُ فيه.فهو راجِدٌ، ورَجَّادٌ.”

نیز بہترین نام کے انتخاب کے لیے اس ویب سائٹ پر اسلامی نام کے سیکشن سے مدد لی جاسکتی ہے، جس کا لنک یہ ہے:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-12-06 17:31:30

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field