سوال
ایک لڑکی نے چار روٹیاں پکائی تو ان پر محمد کا نام لکھا تھا اس کی کیا وجہ ہے؟
جواب
اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کا ظہور کائنات میں مختلف شکلوں میں ہوتا رہتا ہے،اس کے علاوہ اس کی کوئی شرعی وجہ نہیں ہے،لیکن بسا اوقات اس طرح کے مقدس ناموں کے نقش کا وہم بھی ہوجاتا ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
متفرقات ممنوعات و مباحات
2025-09-30 17:42:38
