شرعی سوال و جواب
ریڈ بل حلال یا حرام
سوال
“ریڈ بل” انرجی ڈرنگ حلال ہے یا حرام؟
جواب
ہماری معلومات کے تحت ریڈ بل میں کوئی حرام اجزاء شامل نہیں ہیں؛ لہذا عام شرعی اصول کے تحت ریڈ بل کو حلال ہی تصور کیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
کھانے پینے کی حلال و حرام ، مکروہ و مباح اشیاء
2025-10-08 11:51:36
یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔
