سوال

میری عمر 19 سال ہے، زبان کی لکنت دن بدن زیادہ ہو رہی ہے، اس کا کوئی علاج بتا دیں۔

جواب

زبان کی لکنت دور کرنے کے لیےکسی اچھے معالج سے رجوع کریں، اور پانچوں نمازوں کے بعد اکیس اکیس مرتبہ درج ذیل آیات  پڑھا کریں۔

“﴿‌رَبِّ ‌اشْرَحْ لِي صَدْرِي (٢٥) وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي (٢٦) وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي (٢٧) يَفْقَهُوا قَوْلِي (٢٨)﴾ ” (سورة طه)

(گنجینۂ اسرار، ص127، ط: بیت الحکمت دیوبند)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
تعویذ ، دم درود کی حقیقت و احکام
2025-09-30 16:56:50

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field