سوال

زہیرہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں ؟

جواب

”زہیرہ“ کا معنی ہے”روشن چہرے والی“ ۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-30 14:47:52

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field