سوال

زین نام کا مطلب کیا ہے؟ کیا زین اسلامی نام ہے؟

جواب

واضح رہے کہ زین کا معنی ہے: “زیب و زینت والا، خوبصورتی، اچھا”۔

مذکورہ نام معنی کے اعتبار سے اچھا ہے، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔

لسان العرب میں ہے:

“زين: الزين: خلاف الشين، وجمعه أزيان… الزينة اسم جامع لكل شيء يتزين به. والزينة: ما يتزين به.”

(‌‌حرف النون، ‌‌فصل الزاي، ج: 13، ص: 202،201، ط: دار صادر – بيروت)

تاج العروس میں ہے:

“‌‌‌زين: ( {الزينة، بالكسر: ما} يتزين به) ؛ كما في الصحاح. وفي التهذيب: اسم جامع لكل شيء {يتزين به.”

(‌‌‌زين، ج: 35، ص: 161، ط: دار الهداية)

القاموس الوحید میں ہے:

“الزین: (1) ہر سجانے اور زیب دینے والی چیز۔ (2) آراستگی، بناؤ سنگار۔ (3) اچھا، خوبصورت۔”

(باب الزاء، ج: 1، ص: 732، ط: ادارہ اسلامیات)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-09-27 03:50:01

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field