سوال

سمریز نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود عربی، اردو،  فارسی،  ترکی کسی بھی لغت میں یہ لفظ نہیں مل سکا؛ لہذا ایسا مجہول المعنی نام نہ رکھا جائے، بلکہ بچے کا نام  انبیاء علیہم السلام ، صحابہ  رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء گرامی میں سے منتخب کرلیا جائے، یا عمدہ معنی والے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کر لیں۔

ہماری ویب سائٹ پر بھی اسلامی نام موجود ہیں، مندرجہ ذیل لنک کا استعمال کرکے اس میں سے بھی کوئی نام منتخب کرسکتے ہیں۔

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-17 17:10:43

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field