سوال

شادی کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں؟

جواب

بصورتِ مسئلہ آپ پنج وقتہ نمازوں کی باجماعت پابندی کے ساتھ “یَا وَدُودُ ”  کثرت سے پڑھیں اور فرض نمازوں کے بعد درج ذیل دعائیں مانگا کریں:

﴿ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰـتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا﴾ [ الفرقان : 74 ]

ہر نماز کے بعد سات مرتبہ، نیز چلتے پھرتے بھی پڑھتے رہا کریں: ﴿رَبِّ إنِّيْ لِمَا أنْزًلْتَ إلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْرٍ﴾ 

اس کے علاوہ صبح وشام سورہ واقعہ اور سورہ طارق پابندی سے پڑھیں۔

فقط واللہ أعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
اوراد ووظائف
2025-10-08 07:40:25

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field