سوال

عورت کا شوہر کے بھتیجے سے کب تک پردہ ہے؟

جواب

شوہر کا بھتیجا نا محرم ہے، اس سے ہمیشہ کے لیے پردہ ہے، البتہ جب عورت بوڑھی ہوجاتی ہے اور فتنے کے اندیشے کم ہوجاتے ہیں تو پردہ کی شدت کم ہوجاتی ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

“ومفهومه: جوازه على العجوز، بل صرحوا بجواز مصافحتها عند أمن الشهوة”.

 (كتاب الصلاة، باب ما يفسد الصلاة وما يكره فيها، ج:1، ص: 617، ط: دارالفكر بيروت)

وفيه أيضًا:

“في الشفاء عن الكرميني: العجوز الشوهاء والشيخ الذي لايجامع مثله بمنزلة المحارم”. 

(كتاب الحظر والإباحة، فصل في النظر والمس، ج:6، ص: 368، ط: دارالفكر بيروت)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


نکاح
سسرالی محرمات
2025-10-17 16:25:36

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field