سوال

کیا شکیب نام رکھنا ٹھیک ہے مجھے اکثر لوگوں نے بولا کے یہ نام بھاری ہے لیکن اب میری عمر 34 سال ہوچکی ہے اس لیے نام بدلنا دشوار ہے، تھوڑی رہنمائی کردیں۔

جواب

”شکیب“  معنی کے لحاظ سے صحیح نام ہے، اس کا معنی صبر و تحمل کا درس دینے والا ہیں۔ تاہم بدلنا چاہتے ہیں تو کوئی حرج نہیں، لیکن نام کے بھاری ہونے کا تصور درست نہیں۔

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حقوق و آدابِ معاشرت
اولاد کے حقوق
2025-09-30 14:43:51

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field