شرعی سوال و جواب

عمرہ کے لیے وظیفہ

سوال

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وظیفہ بتائیں۔

جواب

خشوع اور خضوع کے ساتھ دو رکعت صلاة الحاجہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں، درود شریف کی کثرت رکھیں  ،ہر اذان کے وقت اذان کا جواب، اذان کے بعد کی مسنون دعا، درود شریف اور پھر اس کے بعد تین مرتبہ تلبیہ پڑھیں، فقط و اللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


علوم و فنون
اوراد ووظائف
2025-10-17 15:48:45

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔