سوال

عید کی نماز کے بعد کون سی دعا پڑھنا افضل ہے؟

جواب

عید کی نماز کے بعد کوئی خاص دعا  منقول نہیں ہے،مطلقا دعا مانگنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔

بخاری میں ہے:

“عن ‌أم ‌عطية، قالت: «كنا نؤمر أن نخرج يوم العيد حتى نخرج البكر من خدرها، حتى نخرج الحيض، فيكن خلف الناس، فيكبرن بتكبيرهم، ويدعون بدعائهم يرجون بركة ذلك اليوم وطهرته»”

(ابواب العیدین،ج:2،ص:20،ط:دار طوق النجاۃ)

فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


نماز
خطبہ عید و دعا
2025-09-25 23:45:16

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field