سوال
کیا فاریکس ٹریڈنگ جائز ہے ؟
جواب
واضح رہے کہ فاریکس ٹریڈنگ کے نام سے بین الاقوامی سطح پرجوکاروبار رائج ہے،اس کاروبار میں سونا، چاندی، کرنسی، کپاس، گندم، گیس، خام تیل، جانور اور دیگر بہت سی اشیاء کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔
ہمارے علم کے مطابق “فاریکس ٹریڈنگ” کے اس وقت جتنے طریقے رائج ہیں وہ شرعی اصولوں کی مکمل رعایت نہ ہونے اور شرعی سقم پائے جانے کی وجہ سے ناجائز ہیں۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
فاریکس ٹریڈنگ میں انویسٹ کرنے کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
بیوع
فارکس ٹریڈنگ
2025-09-27 13:13:56
