سوال

میں نے پوتی کا نام فروہ رکھا ہے ، كيا یہ نام صحیح ہے؟

جواب

’’فروہ‘‘  نام کا مطلب ہے: مال دار۔ لہذا یہ   نام  رکھ سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں ہے۔

تاج العروس میں ہے:

“(و) الفروة: (الغنى، والثروة) إبدال؛ قال الفراء: إنه لذو فروة من المال وثروة بمعنى؛ والأصمعي مثله؛ كذا في الصحاح”.

(فصل:الفاء مع الواو والیاء،ج39،ص226،ط؛دار احیاء التراث العربی)

فقط واللہ اعلم 


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-17 22:10:21

Ask Fatwa

Fill out this field
Please enter a valid email address.
Fill out this field
Fill out this field