سوال
(Faqeeha) فقیهہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
صورت مسئولہ میں فقیہہ کے معنی ”فقہ کی گہری سمجھ رکھنےوالی“ کے ہیں، لہذا اس معنیٰ کے لحاظ سے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
حظر و اباحت
ناموں کے معانی اور احکام
2025-10-12 17:21:53
